ماحولیات پاکستان میں نایاب البینو پورکوپائن کی دریافت پورکوپائن زیادہ تر بھورے یا سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں لیکن یہ البینو پورکوپائن سرخ آنکھوں کے ساتھ سر سے دم تک مکمل طور پر سفید ہے جو اسے نایاب بناتا ہے۔
کھیل روہی کے صحرا میں جیپوں کی ریس یہ چولستان جیپ ریلی کا اٹھارواں سیزن ہے جس میں کل 119 گاڑیاں شامل ہیں۔