چوری ہونے والی اشیا میں چاندی کی تخت نما کرسی، چاندی کی سیڑھیاں، پیالے، سونے کی پلیٹیں اور مجسمے شامل ہیں۔
شارجہ کے شیخ سلطان بن خالد محد القاسم کے نمائندے محمد ادریس خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس منصوبے سے پاکستان میں زراعت کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کروائی جائے گی اور مقامی افراد کو روزگار کے موقعے ملیں گے۔