پاکستان کراچی میں طوفانی بارشیں: دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 6 اموات، 3 زخمی چھیپا کے مطابق، جمعرات کو کراچی میں بارشوں کے دوران دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے کم از کم چھ افراد جان سے گئے اور تین زخمی ہوئے۔