سیاست عمران خان کا جیل میں معائنہ، بینائی میں نمایاں بہتری: میڈیکل بورڈ پمز کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ایک میڈیکل بورڈ نے منگل (3 مارچ) کو عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا۔