دنیا پاکستان کو میزائل پرزے دینے کا الزام، تین چینی کمپنیوں پر پابندی امریکہ نے تین چینی کمپنیوں پر پابند عائد کر دی ہے جو کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے تحت میزائلوں کی تیاری سے متعلقہ آلات فراہم کرنے میں مصروف رہی ہیں۔