ایشیا میانمار: سائبر فراڈ مرکز پر چھاپے میں 350 افراد گرفتار میانمار سے فرار ہو کر آنے والے کئی پاکستانیوں کو گذشتہ ماہ تھائی لینڈ کی فوج نے ایک بڑے سائبر جعلسازی مرکز سے گرفتار کیا تھا۔