ایشیا تھائی لینڈ: فٹ بال میچ کے دوان آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی کی موت جنوبی تھائی لینڈ کے شہر میں ساتھی فٹ بالر آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے کھلاڑی کی مدد کے لیے پہنچے لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
فٹ بال میسی نے ساتویں بار بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا پیرس میں ایک تقریب میں لیونیل میسی اور الیکسیا پوٹیاس کو دنیا کے بہترین فٹ بال کھلاڑی ’بالن ڈور‘ کے ایوارڈ دیے گئے۔