اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق بودھنہ، گرینڈ ماسٹر کو شکست دینے والی تاریخ کی سب سے کم عمر خاتون شطرنج کھلاڑی بن گئیں۔
ورلڈ ریکارڈ
پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کے گلوبل پروفیشنل اکاؤنٹنسی کے امتحان میں ٹاپ کرکے ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔