ایشیا میانمار میں 50 سال بعد سزائے موت بحال، چار افراد کو پھانسی میانمار میں کئی دہائیوں سے سزائے موت عملی طور پر معطل تھی لیکن اب وہاں کی فوجی حکومت نے چار افراد کو پھانسی کی سزا دے دی ہے جس میں دو سابق قانون ساز بھی شامل ہیں۔