دنیا لوئی ویٹوں کے مالک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے: فوربز برنارڈ ارنالٹ 226 ارب ڈالرز سے زیادہ اثاثوں کے مالک ہیں۔ وہ جنوری 2024 سے دنیا کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔
زاویہ ہمیش مک رائے ارب پتی شخصیات کی دولت کیوں ڈوب رہی ہے؟ ایک امریکی سرمایہ کار سیم بینک مین فرائیڈ کی گذشتہ پیر کو مجموعی دولت کا تخمینہ 16 ارب ڈالر تھا لیکن جمعے کو ان کی ملکیتی کمپنیوں نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کیا اور ان کی مجموعی مالیت بظاہر سکڑ کر صفر تک پہنچ گئی۔