سیاست خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کی سینیٹ میں قرارداد سینیٹر علی ظفر اور راجہ ناصر عباس سمیت دیگر سینیٹرز کی قرارداد میں گورنر راج کو صوبائی خودمختاری اور عوامی مینڈیٹ کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔