پاکستانی فری لانسرز کی آمدن ایک ارب ڈالر تک پہنچنے کو ہے لیکن غیر مستحکم انٹرنیٹ اور ٹیکسوں کی بھرمار اس ترقی کی راہ میں دیوار ہیں۔
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق کی جانب سے کہا گیا کہ صارفین بنا سوچے سمجھے آن لائن و سوشل میڈیا اشتہارات سے متاثر ہو کر ذاتی ڈیٹا کسی سے شیئر نہ کریں نیز آن لائن ڈالر کمانے کی مختلف پوسٹوں پر عمل میں احتیاط ضروری ہے۔