پاکستان جنوبی وزیرستان: بدامنی کے خلاف چوتھے روز بھی دھرنا جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں جاری دھرنے کے شرکا نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں علاقے کی تمام بڑی شاہراہوں کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔