پاکستان 50 ہزار مفرور ملزمان میں تقریباً نصف کا تعلق لاڑکانہ سے کیوں؟ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ لاڑکانہ کچے کے علاقے سے متصل ہے لہذا مفرور ملزم وہاں پناہ لے لیتے ہیں جبکہ ایک سینیئر پولیس افسر کے مطابق اس کی وجہ علاقے میں قبائلی لڑائیاں اور مجرمانہ کارروائیاں ہیں۔