تحقیق ٹائٹن آبدوز حادثے کی وجہ آپریٹر کی غفلت تھی: حتمی رپورٹ کوسٹ گارڈ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آپریٹر نے آبدوز کے ڈھانچے اور دیگر اہم حصوں میں مسائل ظاہر ہونے کے باوجود بغیر کسی مکمل جانچ یا مرمت کے اس کا استعمال جاری رکھا۔