ستم ظریفی ہے کہ مغرب کی جانب سے افغانستان پر عائد پابندیوں سے سب سے زیادہ خواتین ہی متاثر ہوئی ہیں کیوں کہ وہاں صنفی تفریق میں اضافہ ہوا ہے۔
افغانستان سے انخلا
افغانستان میں امریکی مشن کے کمانڈر جنرل سکاٹ ملر کے جانے کے بعد افغانستان میں امریکہ کی فضائی کارروائی کی ذمہ داری میرین کمانڈر جنرل کینیت کے سپرد کی جائے گی، جو آج کل امریکی ریاست فلوریڈا میں موجود ہیں۔