ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف شہروں میں آپریشن کیے گئے۔ گرفتار ’دہشت گردوں‘ کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹر اور تار برآمد کر لیے گئے۔
ان افراد پر سیکرٹ سروس کے ارکان کو رشوت دینے کی کوشش کا بھی الزام ہے۔ خفیہ ادارے میں امریکی خاتون اول جِل بائیڈن کی سکیورٹی پر مامور ایک ایجنٹ بھی شامل تھا۔