تحقیق آسٹریلیا میں بعض جنگلی پرندوں میں جنس کی تبدیل رونما ہوئی: تحقیق سن شائن کوسٹ یونیورسٹی کے محققین نے کہا کہ نتائج سے پتہ چلا کہ حیران کن طور پر بڑی تعداد میں پرندوں نے پیدائش کے بعد اپنی جنس تبدیل کر لی۔