پاکستان کرنل گمشدگی واقعہ: گاڑی دریافت، سرچ آپریشن ختم، بیٹی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا ریسکیو 1122 کے ترجمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ 11 روز سرچ آپریشن جاری رہنے کے بعد آج منیبہ کو ڈھونڈنے کا عمل بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ان کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی ہے۔