ماحولیات گلگت بلتستان: حکومت کا نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پانچ سالہ پابندی کا فیصلہ گلگت بلتستان میں ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کی بے ضابطہ تعمیر کی وجہ سے ماحول کو شدید نقصان پہنچنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔