لینڈ مافیا

زاویہ

آصف محمود نسلہ ٹاور: چند سوالات

چائنا کٹنگ کراچی کا بلا شبہ سنگین مسئلہ ہے لیکن کیا کوئی اس حقیقت سے انکار کرسکتا ہے کہ جب کئی عشروں سے یہ چائنا کٹنگ ہو رہی تھی تو اس وقت ملک کے نظام قانون کی بھی چائنا کٹنگ ہو چکی تھی۔