تحقیق ڈیم کی مدد سے سیلابوں کو نہیں روکا جا سکتا: آبی ماہر آبی ماہر کا کہنا تھا کہ ’دریائے چناب پر انڈیا نے آٹھ ڈیم تعمیر کر رکھے ہیں، اگر ڈیم واقعی سیلاب روک سکتے تو دریائے چناب میں سیلابی کیفیت پیش نہ آتی۔‘