دنیا پاکستان افغانستان معاہدہ تناؤ میں کمی کا باعث: سعودی عرب سعودی عرب وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق مملکت پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن و استحکام کی ہر کوشش کی معاونت کرے گی۔