حزب اختلاف کے بارے میں محمود خان کا کہنا تھا کہ یہ تحریک اقتدار کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ آئین، پارلیمنٹ، پاکستان کی جمہوریت کو بچانے کے لیے ہے۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
زمانہ طالب علمی سے متحرک رہنےوالے قوم پرست رہنما اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اہم رہنما عثمان خان کاکڑ ایک حادثے میں زخمی ہوکر چند دن کوئٹہ اور بعد میں کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد چل بسے۔