لیمیے سیبن
دنیا

سابق یوکرینی حسینہ ملک کے لیے لڑنے کو تیار

اناستاسیا لینا نے2015 میں 24 سال کی عمر میں گرینڈ انٹرنیشنل بیوٹی مقابلے میں یوکرین کی جانب سے حصہ لیا تھا۔ انہوں نے اتوار کو ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں شوٹنگ رینج میں رائفل سے اہداف پر نشانہ لگاتے دیکھایا گیا ہے۔