2004 سے لے کر اب تک اولمپک کے تمام تمغوں کے پیچھے یونانی دیوی نائیکی کو ایتھنز کے تاریخی پناتھینیکوس سٹیڈیم میں پرواز کرتے ہوئے دکھایا گیا جو کہ قدیم اولمپک کھیلوں کی اصل جگہ ہے۔
تمغہ
پاکستان اپنے 10 اتھلیٹس پر مشتمل سکواڈ کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس 2021 میں شرکت کر رہا ہے۔