فروہ شاہ
نقطۂ نظر

مجھ جیسے جنوبی ایشیائی نوجوانوں کے لیے تقسیم کا کیا مطلب ہے؟

میں ایک ٹوٹی پھوٹی قوم کے لیے روتی ہوں، بزرگوں کی صدمے سے دوچار لیکن سخت جان نسل کے لیے روتی ہوں، میں مذہبی تقسیم کے لیے روتی ہوں جو آج بھی برقرار ہے، اور ایک بھولی ہوئی تاریخ کے لیے جس نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو بدل ڈالا۔