پاکستان پاکستان نے ایران سے زمینی راستے عارضی طور پر بند کر دیے پاکستانی حکام کے مطابق ایران جانے پر عارضی روک لگائی گئی ہے، تاہم تجارتی سرگرمیاں بدستور جاری رہیں گی اور ایران سے واپس آنے والے پاکستانی شہری سرحد عبور کر سکتے ہیں۔