دفترِ خارجہ کے سورسز نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ کولمبو میں ہونے والے مذاکرات میں پانی، فضائی حدود، بحران کے دوران رابطوں کے نظام اور آئندہ کشیدگی سے بچنے کے طریقوں پر بات ہوئی۔
سری لنکا کے خلاف مردوں کی قومی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان، دو ٹیسٹ میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔