تاریخ جنوبی ایشیا میں دکان داروں کی خفیہ زبان پتوڑی کراچی جائیں،لاہور پنڈی یا مظفرآباد۔ بڑے سے بڑے کاروباری مرکز میں دکان داروں کو ’پتوڑی‘ سمجھ ہےم جو وہ ایک خاص مقصد کے لیے سیکھتے ہیں۔