کھیل تین سالہ انڈین بچہ شطرنج کی تاریخ کا کم عمر ترین ریٹڈ کھلاڑی سروگیہ سنگھ کُشواہا روزانہ چار سے پانچ گھنٹے مشق کرتے ہیں اور انٹرنیشنل شطرنج فیڈریشن کی ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے متعدد بالغ کھلاڑیوں کو شکست دے چکے ہیں۔