انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ مائیک یارڈی پاکستان کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ کے لیے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ یہ میچ منگل سے بیکنم میں شروع ہوگا۔
اس سال دسمبر میں شروع ہونے والے بگ بیش میں 49 غیر ملکی کرکٹرز کو منتخب کیا گیا، جن میں صرف ایک پاکستانی اور کوئی افغان کھلاڑی شامل نہیں۔