پاکستان تاجر سے ہتھیائے گئے پانچ میں سے تین کروڑ روپے کیسے برآمد ہوئے؟ ایس پی انویسٹی گیش کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کر کے تین کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے ہیں جب کہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔