ایشیا عمان میں’سفید سونے‘ کو محفوظ بنانے کی کوششیں عمان کی دوکہ وادی میں قیمتی وسائل کا مرکز ہے جو تیل یا گیس نہیں بلکہ لوبان کے درخت ہیںجن کا کا خوشبودار رس ہزاروں سال سے مقامی لوگ جمع کرتے آ رہے ہیں اور اسے ’سفید سونا‘ کہا جاتا ہے۔