دنیا میکڈونلڈز کے عالمی کمپیوٹر سسٹم میں تکنیکی مسائل میک ڈونلڈز کا کہنا ہے کہ وہ اس مسئلے سے آگاہ ہے اور اسے ٹھیک کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ فوڈ چین کا کہنا تھا کہ مسائل کا تعلق سائبر حملے سے نہیں ہے۔