کھیل ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیت لیا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولین تھرو کے عالمی مقابلے میں پاکستان کے لیے پہلا چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔