ایرانی میڈیا کے مطابق مہسا امینی کی موت کے بعد ملک گیر مظاہروں کی حمایت پر ڈیڑھ سال سے قید مشہور ریپر توماج صالحی کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
مہسا امینی
ایرانی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سال 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد ہونے والے مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے والے تین افراد کو جمعے کو پھانسی دے دی گئی۔