پاکستان فیلڈ مارشل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، دربار صاحب کرتاپور کی مکمل بحالی کی یقین دہانی فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے سکھ برادری کو یقین دلایا کہ دربار صاحب کرتاپور کو اولین ترجیح پر اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔