سائنس چاند سے اوپر اٹھتی زمین: کورین خلائی جہاز کی تصاویر چاند کی ایسی تصاویر سائنس دانوں کو مستقبل میں بھیجے جانے والے مشن کے ذریعے چاند کی سطح پر تحقیق کے لیے اترنے کی جگہ تلاش کرنے میں مدد دیں گی۔