بلاگ مزدوروں کے حقوق پر بنی پاکستان کی فلمیں مزدوروں سے متعلق پاکستان کی پہلی اردو فلم ’جاگو ہوا سویرا‘ کو کہا جا سکتا ہے، جسے اے جے کاردار نے ڈائریکٹ کیا اور کہانی و ڈائیلاگ فیض احمد فیض نے لکھے تھے۔
بلاگ وہ فلسفی جس نے عام لوگوں کے لیے زندگی وقف کر دی انگریز مصنف ٹامس پین جس کے ایک پمفلٹ نے امریکہ کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا۔