دنیا انڈیا، پاکستان سے کشیدگی میں کمی کے لیے رابطہ کریں گے: امریکہ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ سے براہِ راست بات چیت متوقع ہے۔