جنوبی تھائی لینڈ کے شہر میں ساتھی فٹ بالر آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے کھلاڑی کی مدد کے لیے پہنچے لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
آسمانی بجلی گرنے کا یہ واقعہ لندن کے شمال میں ہرٹ فورڈ شائر کاؤنٹی کے ایک سکول میں اس وقت پیش آیا جب سیل سکول میں فٹ بال ٹورنامنٹ جاری تھا۔