امریکہ 1958 سے لاپتہ امریکی خاندان کی باقیات برآمد، دہائیوں پرانا معمہ حل یہ خاندان 1958 میں کرسمس کی سجاوٹ کے لیے سبزہ تلاش کرتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا اور اب ڈی این اے تجزیے کے ذریعے دریائے کولمبیا میں ڈوبی ہوئی ایک گاڑی سے ملنے والی باقیات سے ان کی شناخت ہو گئی ہے۔