ایشیا سعودی ولی عہد کا امریکی دورہ آئندہ 80 برس کے لیے اہم سعودی عرب اور امریکہ کا تعلق اب صرف تیل اور سلامتی تک محدود نہیں رہا۔ جوہری تعاون، خلائی تحقیق، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجیز اب اس کا حصہ ہیں۔