پنک بس سروس کے آغاز پر خواتین نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ اس سہولت سے روزمرہ سفر پہلے سے زیادہ آسان، محفوظ اور پرسکون ہو جائے گا۔
پنک بس
مردان اور ایبٹ آباد کی سڑکوں پر رواں دواں گلابی رنگ کی بسیں میڈیا اور سوشل میڈیا پر تو مقبولیت حاصل کرچکی ہیں لیکن مقامی خواتین ابھی اس سے پوری طرح آشنا ہی نہیں ہیں۔