نقطۂ نظر پاک افغان کشیدگی: حملے نہیں، سفارت کاری ہی حل ہے مزید عسکری کارروائی افغانستان کو مزید غیر مستحکم کر سکتی ہے، جس کے نتیجے میں کابل میں ایک اور زیادہ بکھری ہوئی حکومت وجود میں آ سکتی ہے، جو پاکستان کے مطالبات پورا کرنا تقریباً ناممکن بنا دے گی۔