ویسے تو بلوچستان کے لیے وقتاً فوقتا مختلف حکومتوں نے ترقیاتی پیکج دیے ہیں جن کی کامیابی یا ناکامی پر زیادہ بات نہیں ہوئی لیکن اب ایک اور نئے پیکج کی تیاری کی اطلاعات ہیں۔
معاشی پیکج
زلمے خلیل زاد ایک ہفتے طویل دورے کے دوران ازبکستان، پاکستان اور خلیجی ریاست قطر میں موجود رہے۔ وہ آج کل جہاں بھی جا رہے ہیں اپنے پورے دورے کے دوران امن معاہدے کے معاشی فوائد پر زور دینے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔