نقطۂ نظر بسنت کی واپسی، لاہور زندہ ہو رہا ہے سالوں کی خاموشی کے بعد لاہور کی چھتوں پر دوبارہ بسنت لوٹ آئی۔ پتنگیں آسمان میں بلند ہوئیں اور شہر میں محبت، امن اور امید کی خوشبو پھیل گئی۔