پاکستان بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو آف لوڈ کیوں کیا جا رہا ہے؟ ایف آئی اے ریکارڈ کے مطابق رواں ماہ صرف لاہور ایئر پورٹ سے مختلف ممالک میں جانے والے دو ہزار سے زائد افراد کو آف لوڈ کیا جا چکا ہے۔