خواتین افغانستان کے بارے میں میڈیا پر یقین نہ کریں: افغان صحافی ڈیوہ پتنگ نے انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ وہ ’بیرون ملک مقیم افغان شہریوں پر زور دیں گی کہ وہ ملک کا دورہ کریں اور ذرائع ابلاغ پر یقین نہ کریں۔‘